Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایس ٹی سی اہلکار پر حملہ آور گرفتار

الجوف ....الجوف پولیس نےSTC کے اہلکار پر دھار دار آلے سے حملہ کرنے والے سعودی شہری کو گرفتار کرلیا۔ دونوں میں جھگڑا ہوگیا تھا۔ ایس ٹی سی کے مقامی انچارج نے گشتی پولیس سے شکایت کی تھی کہ مقامی نوجوان نے غلط فہمی کی بنیاد پر ہمارے ایک اہلکار پر دھار دار آلے سے حملہ کردیا۔ پولیس نے حملہ آورکو گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کو مطلع کردیا۔ 

شیئر: