غزہ: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد43ہوگئی
القدس: فلسطینی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد43ہوگئی جبکہ دو ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کھولنے پر ہزاروں فلسطینی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ غزہ اور اسرائیلی سرحد پر اسرائیلی افواج پر مظاہرین پر فائرنگ کردی۔