Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصری کابینہ نے صدر کواستعفیٰ پیش کردیا

قاہرہ..... مصر کے وزیراعظم شریف اسماعیل نے اپنی کابینہ کا صدر عبدالفتاح السیسیٰ کواستعفیٰ پیش کردیا ۔ صدر عبدالفتاح السیسی اپنی دوسری مدت کے لیے حلف برداری کے بعد اب نئی کابینہ تشکیل دینا چاہتے ہیںاس لئے وزیراعظم شریف اسماعیل اور ان کی کابینہ نے معمول کی کارروائی کے تحت استعفیٰ دیا ہے۔
 

شیئر: