Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ اور سلمان پھر ایک ساتھ

اداکارہ کترینہ کیف کو حال ہی میں فلم” بھارت“ میں کاسٹ کرلیاگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کترینہ ایک مرتبہ پھر سلمان خان کےساتھ فلم میں دکھائی دیں گی۔ کترینہ کیف کو اس سے قبل بھارت میں کاسٹ کیاگیاتھا مگراداکارہ نے مختصر کردار کے باعث فلم کرنے سے انکار کردیاتھا تاہم اب پرینکا کے فلم چھوڑنے کے بعد کترینہ کو فلم میں لیڈرول مل گیاہے ۔اس قبل اطلاعات تھیں کی کرینہ کپور سلمان ہیروئن ہوں گی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں