العزیزیہ ملز ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت
اسلام آباد ...سابق وزیراعظم نواز شریف کو بدھ کے دن احتساب عدالت لایا گیا۔ جہاں العزیزیہ ملز ریفرنس کی سماعت آج دوبارہ احتساب عدالت میں ہوگی ۔کیس کی سماعت جج محمد ارشد ملک کرینگے۔ گزشتہ سماعت میں خواجہ حارث نے بحث کا مخصوص حصہ دوبارہ ریکارڈ کرایا۔