سعودی محکمہ ٹریفک نے ٹویٹر پر کہا ہےکہ ڈرائیونگ کے دوران اونچی آواز میں میوزک چلانا آداب عامہ کے خلاف ہے۔یہ ٹریفک خلاف ورزی بھی ہے جس پر جرمانہ ہوسکتا ہے۔
إحداث ضوضاء من داخل المركبة أو ارتكاب أي سلوك يتنافى مع الآداب العامة أثناء القيادة، مخالفة مرورية. #المرور_السعودي#هدفنا_سلامتكم pic.twitter.com/xlSuMNkTjW
— #المرور_السعودي (@eMoroor) ١٦ نوفمبر ٢٠١٨