Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشرقی شام میں 30ہزار شامیوں کی عسکری تربیت!

لندن .... امریکی فوج نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترکی سے ملنے والی سرحدوں پر 5کنٹرول پوسٹیں قائم کرنا شروع کردیں۔ امریکہ”قوات سوریا “کے 30ہزار رضاکاروں کو عسکری تربیت فراہم کریگا۔یہ ایران کو قابو کرنے اور داعش گروپوںکیخلاف عسکری کارروائی میں حصہ لیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی فوج تل ابیض اور عین العرب میں 3چیک پوسٹیں قائم کرنے لگی ہے۔ ان کے بعد راس العین، آمودہ اور الدرباسیہ میں بھی اسی طرح کی چیک پوسٹیں قائم کی جائیں گی۔
 

شیئر: