Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ضروری طور ہارن بجانا ٹریفک خلاف ورزی ہے

سعودی محکمہ ٹریفک نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ غیر معمولی طور پر ہارن بجانا جو دوسروں کے لئے اذیت اور آداب عامہ کے خلاف ہو ٹریفک خلاف ورزی ہے جس پر جرمانہ ہوسکتاہے۔ غیر ضروری اور دوسروں کے لئے باعث اذیت ہارن خلاف ورزیوں کے چارٹ نمبر دو میں شمار ہوتا ہے جس پر 150ریال سے 300ریال جرمانہ مقرر ہے۔
 

شیئر: