Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کے فوجی ٹھکانے پر حوثی حملے کی تردید

صعدہ.... عرب اتحاد برائے یمن اور یمن کی سرکاری افوا ج نے بتایا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عسکری ٹھکانوں پر حملے کادعویٰ غلط ہے۔ حوثی رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنی عسکری و ذہنی شکست کو چھپانے کیلئے اس قسم کے من گھڑت دعوے کررہے ہیں۔ عرب اتحاد برائے یمن نے بتایا کہ سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش کرتے وقت صعدہ میں حوثیوں کے لانچنگ پیڈ کو حملہ کرکے تباہ کردیا گیا۔
 

شیئر: