Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ریستورانوں میں میوزک پروگرام

ریاض ۔۔۔ محکمہ تفریحات کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے انکشاف کیا ہے کہ جلد ہی ریستورانوں میں میوزک اور مختلف شو ز پیش کرنے کے اجازت نامے جاری کئے جائیں گے۔ ریستورانوں اور قہوہ خانوں میں میوزک ، گانے ، کامیڈی پروگرام اور ہاتھ کی صفائی کے شو جیسے پروگراموں کی اجازت ہوگی۔ ترجیح سعودیوں کو دی جائیگی۔ اس حوالے سے سرکاری اور نجی ادارو ںکے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہونگے۔ 
 
 
 

شیئر: