یونیسکو نے عراقی شہر بابل کو ایک بار پھر عالمی ورثے میں شامل کر لیا ہے۔ بابل کو عالمی ورثے میں شامل کرنے کا اعلان آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیا۔
یونیسکو نے عراقی حکام پر شرط عائد کی ہے کہ عراقی حکام بابل کی تاریخی شناخت بدلنے والے تمام اقدامات بند کر دیں اور اس حوالے سے 2020 تک کام مکمل کر لیا جائے۔
