پاکستان کے حساس اداروں نے انڈین سائبر حملوں کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے تمام حکومتی اداروں کو ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری اداروں کو سائبر سکیورٹی بڑھانے اور ممکنہ حملوں کی نشاندہی کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔
بدھ کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے انڈین انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بڑے سائبر حملوں کی نشاندہی کی ہے۔
مزید پڑھیں
-
سائبر کرائم کی شکایات میں تین گنا اضافہNode ID: 460261
-
پاکستان میں سائبر کرائم، چار سال میں چھ گنا اضافے کی وجوہات؟Node ID: 464026
-
لاک ڈاؤن کے دوران سائبر کرائم میں حیرت انگیز کمیNode ID: 474486