فرانس نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے صارفین کی شکایت پر گوگل کے دو مخلتف یونٹس کو مجموعی طور پر 100 ملین یورو جبکہ ایمازون کی ایک ذیلی کمپنی کو 35 ملین یورو جرمانہ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں
-
ایمازون میں اب روبوٹ ملازمین کو بے روزگار کریں گےNode ID: 420016
-
گوگل اب ڈیٹا خود بخود ڈیلیٹ کرے گاNode ID: 487936
-
کیا گوگل پیسے کمانے میں مدد کر سکتا ہے؟Node ID: 520416