سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان میں سعودی سفارت خانے کی ٹویٹ کے مطابق جمعرات کو ہونے والی اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں
-
سعودی سفیر سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کی ملاقاتNode ID: 608851
#اسلام_آباد |وزیر اعظم کے مشیر وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی جناب/ @aminattock نے آج پاکستان میں #خادم_حرمين_شريفين کے سفیر جناب نواف سعید المالکی@AmbassadorNawaf کا استقبال کیا، ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ pic.twitter.com/o22sISfTwl
— السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ (@KSAembassyPK) October 14, 2021