Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کی مالی پوزیشن مضبوط ہے، موڈیز

ریاض ... انٹرنیشنل کریڈٹ ایجنسی موڈیز نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی مالی پوزیشن ہنوز مضبوط ہے۔ سعودی حکومت کی جامع اصلاحاتی اسکیمیں مالیاتی پوزیشن بہتر بنانے کا باعث بنیں گی۔ ایجنسی نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2017ءکے دوران سعودی عرب کی قومی پیداوار میں 0.2فیصد کمی واقع ہوگی۔ یہ تیل پیداوار میں کمی کا نتیجہ ہوگی۔ آئندہ برس بجٹ خسارہ کم ہوکر 9.2فیصد رہ جائیگا۔

شیئر: