متحدہ عرب امارات میں ابوظبی پولیس نے الزاھیہ علاقے کی 30 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا۔
عمارت کے مکینوں کو احتیاطی اقدام کے طور پر محفوظ جگہ منتقل کردیا گیا تھا۔
الامارات الیوم کے مطابق ابوظبی پولیس اور فائر بریگیڈ نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا۔
#AbuDhabiPolice and Civil Defence teams continue to deal with a fire in a 30-storey building in the Al Zahia area. The building has been evacuated to ensure the safety of tenants.@adcda997 pic.twitter.com/3DWjRWMIzp
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) June 17, 2022