دنیا کے گرم ترین شہر میں کبھی برف گر سکتی ہے؟
کویت دنیا کے گرم ترین شہروں میں مانا جاتا ہے جہاں موسم گرما کے عروج پر درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ کو پار کر جاتا ہے۔
کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ کویت کی سڑکوں پر برف جم جائے۔یہ ایسی بات ہے جس کا کوئی تصور نہیں کرسکتا مگر یہ محض تصور نہیں حقیقت ہے، جی ہاں۔
هذا مو ثلج لندن هذا ثلج امنا الكويت pic.twitter.com/ft8t9AjSyt
— تحلطم جامعي (@kuniv_j) December 27, 2022
کویت شہر کے علاوہ قرب ونواح کے تمام علاقوں میں جب رہائشی صبح اٹھے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ سڑکوں میں برف جمی ہوئی ہے اور درجہ حرارت منفی ہے۔
پھر کیا تھا، لوگوں مست ہوگئے، شہری اور غیر ملکی معلوم تاریخ کے انوکھے واقعے کو سوشل میڈیا پر دھڑا دھڑ شیئر کرنے لگے۔
الكويت تقرر "تقيير" اسمها الى كندا بعد موجة ثلوج جنوبي البلاد والسكان يتحدثون مع بعضهم بالانجليزية. pic.twitter.com/tmmLxJdBEd
— ZaidBenjamin زيد بنيامين (@ZaidBenjamin5) December 27, 2022
سڑکوں پر برف جم جانے کی وجہ سے وزار داخلہ نے کئی سڑکوں بند کردیا اور ٹریفک کے لیے متبادل راستے کھول دیئے۔
بعد سنوات من الغياب.. الزائر الأبيض يدخل الفرحة على سكان الكويت#ثلج
الكويت#يمن_شباب pic.twitter.com/4ZaPGzYmVT— قناة يمن شباب الفضائية (@yemenshababTV) December 27, 2022