پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں جمعے کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 86 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 277.90 روپے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کی قیمت کیا رہی؟Node ID: 777726
-
جمعہ 07 جولائی 2023 کو سعودی عرب میں ریال کا ریٹNode ID: 777896