دمام اور الخبر میں موسلادھار بارش سے سڑکیں زیر آب آگئی جبکہ شہر کی متعدد سرنگوں میں پانی بھر گیا۔
شاهد قوة بردية مدينة #الدمام_الان
— رتويت الشرقية (@Eastern_RT) November 2, 2023
سبق ویب سائٹ کے مطابق اولے گرنے سے کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔
ریجن بھر میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ امدادی ادارے پانی میں پھنس جانے والوں کو بچانے میں مصروف ہیں۔
#الدمام_الان@EasternEamana
المفروض يتحاسبون
أمانة الشرقيه#الدمام_مهمل pic.twitter.com/DnfAnZeFQn(@Fahd_hd1) November 2, 2023
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دمام میں ابن خلدون انڈرپاس کے علاوہ متعدد سرنگوں میں پانی بھر گیا ہے جہاں کئی گاڑیاں ڈوب گئی ہیں جبکہ شہر کی اہم شاہراہیں زیر آب ہیں۔
سڑکیں ڈوب جانے کے باعث ٹریفک کا نظام مفلوج ہوگیا ہے جبکہ مشرقی ریجن میونسپلٹی پانی صاف کرنے میں مصروف ہے۔
يا خوفي يتكرر اللي صار فجده #الدمام_الان pic.twitter.com/kbOvA3Zg8V
— الرّجال العنكبوت (@3nkb6) November 2, 2023