متحدہ عرب امارات کی جانب سے یوکرین میں متاثرین کے لیے مزید 100 ٹن پاور جینریٹرزروانہ کیے ہیں۔
موسم سرما اور جنگ کے باعث بجلی کی قلت سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
امارات الیوم کے مطابق یوکرین ارسال کی جانے والی امدادی مہم مرحلہ وار طورپر جائے گی۔
گھریلو ضرورت کو پورا کرنے کے لیے 1640 گھریلوجینریٹرز شامل ہیں جن کی گنجائش 3.5 سے 8 کلو واٹ تک ہے۔
#UAE sends plane carrying 1,640 household power generators to Ukraine#WamNewshttps://t.co/1qTcbeY3bA pic.twitter.com/9KDyXDw1wq
— WAM English (@WAMNEWS_ENG) December 20, 2023