Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر اطلاعات سے سفیر پاکستان کی ملاقات

اس موقع پر مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر اطلاعات سلمان بن یوسف الدوسری سے اتوار کو ریاض میں ان کے دفتر میں مملکت میں متعین پاکستانی سفیر احمد فاروق نے ملاقات کی۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق اس موقع پر دونوں برادر ممالک کے درمیان میڈیا کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے اور مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: