Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی

14 قیراط ایک گرام کے نرخ 172.58 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 15 اگست 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ جمعرات کو 295.86 ریال رہے جبکہ ایک دن قبل  اس کی قیمت 297.28 ریال تھی۔
22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 271.20 ریال، 21 قیراط کی قیمت 258.88 ریال تک رہی۔
18 قیراط کی قیمت 221.89 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 172.58 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: