Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کو فی گرام نرخ کیا رہے؟

ایک کلو سونا 3 لاکھ ریال سے زائد میں فروخت ہوا۔ (فوٹو الیوم)
سعودی مارکیٹ میں جمعرات 17 اکتوبر 2024 کو سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
الیوم کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ جمعرات کو 323.25 ریال تک پہنچ گئے جبکہ  ایک دن قبل اس کی قیمت 322.50 ریال تھے۔
مملکت میں 22 قیراط کی قیمت 296.25 ریال اور 21 قیراط کے نرخ 282.75 ریال رہے۔
18 قیراط ایک گرام کے نرخ 242.25 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کی قیمت 188.50 ریال ریکارڈ کی گئی۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 10050.75 ریال رہی جبکہ ایک کلو سونا 323250 ریال میں فروخت ہوا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: