Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

علی ظفر پر میشا شفیع کے الزامات

 پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر پر ہراساں کرنے کا لزام لگایاہے۔ میشا شفیع نے اپنے ٹویٹ میں علی ظفر پر ایک نہیں کئی بار ہراساں کرنے کاالزام لگایاہے میشا نے کہا کہ ان کیلئے اس معاملے پر بولنا آسان نہیں مگر اس پر چپ رہنا بھی مشکل تھا۔ گلوکار علی ظفر نے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میشا شفیع کے الزامات کا جواب دینے کی بجائے عدالت میں جائیں گے جہاں سچ سب کے سامنے آجائے گا۔
 

شیئر: