خالد الفیصل نے شہزادہ عبداللہ کو قائم مقام گورنر بنادیا
خالد الفیصل نے شہزادہ عبداللہ کو قائم مقام گورنر بنادیا
اتوار 14 اکتوبر 2018 3:00
مکہ مکرمہ ۔۔۔شہزادہ خالد الفیصل نے چھٹی کے دوران شہزادہ عبداللہ بن بندر کو مکہ مکرمہ کا قائم مقام گورنر بنادیا۔شہزادہ عبداللہ بن بندر نائب گورنر کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں ۔