مملکت بھر میں سردی کی لہر جاری جمعہ 18 جنوری 2019 3:00 ریاض...محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج ہفتے کو مملکت کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر جاری رہیگی۔ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا جائیگا۔ مملکت کے شمالی علاقوں میں برفباری اور شدید سردی کا قوی امکان ہے۔ ریاض محکمہ موسمیات سردی شیئر: واپس اوپر جائیں