سعودی عرب میں بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے کھانے سخت حفاطتی انتظامات میں تیار کیے جا رہے ہیں۔
عاجل ویب کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے زائرین کو آمد کے بعد تین روز تک آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
-
'مسافروں کے لیے 7 ٹیسٹ پی سی آر کورونا ٹیسٹ کے مساوی قرار'Node ID: 515296
-
پاکستان سے عمرہ زائرین کی روانگی کب تک ممکن ہوگی؟Node ID: 515866
-
مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا نیا منبر تیارNode ID: 516011