کویتی وزارت داخلہ نے زندہ بکروں کے پیٹ میں منشیات چھپا کر لانے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
مزید پڑھیں
-
امیر کویت نے شیخ صباح الخالد کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کر دیاNode ID: 621106
سبق ویب سائٹ کے مطابق بکروں کی کھیپ پڑوسی ملک سے آئی تھی ۔
وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ’محکمہ انسداد منشیات نے سمگلروں کی انتہائی مکار کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔‘
’سمگلروں نے زندہ بکروں کے پیٹ میں منشیات چھپا کر لانے کی کوشش کی مگر محکمہ انسداد منشیات کے اہلکاروں کی مستعدی نے ان کی کوششوں کو سبوتاژ کر دیا ہے۔‘
ضبط شحنة مخدرات مهربة بطريقة مبتكرة في احشاء اغنام حية قادمة من دولة مجاورة pic.twitter.com/fGtrb1jyqP
— وزارة الداخلية (@Moi_kuw) November 23, 2021