بلوچستان کے سابق وزیراعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ ’وہ اپنے دور حکومت میں لاپتا افراد اور عسکریت پسندی سے متعلق معاملات میں بے اختیار تھے اور ان معاملات پر ان سے پوچھا بھی نہیں جاتا تھا۔‘
کوئٹہ میں اردو نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ ’قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نمائندگی لاہور سے بھی کم ہے اس لیے کوئی بھی مرکزی جماعت بلوچستان کو اہمیت نہیں دیتی۔‘
مزید پڑھیں
-
سپریم کورٹ نے ریکوڈک کے نئے معاہدے کو قانونی قرار دے دیاNode ID: 724491