Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھ 12 اپریل کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1روپے 81 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہےجس کے بعد اس کی نئی قیمت 286.62روپے ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 288.43 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔
بدھ کو پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر  76.40 اماراتی درہم 78.04، بحرینی دینار 760.24، عمانی ریال 740.84، کویتی دینار  935.37 اور قطری ریال کی قیمت  78.21 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں  بدھ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید  292اور قیمت فروخت  295 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 76.05 اور قیمت فروخت 77.03جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 78.7اور قیمت فروخت 79.05 روپے رہی۔

شیئر: