قانون نافذ کرنے والے ادارے نے قصیم ریجن میں تین غیر ملکی گداگر خواتین کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
سعودی پروفیسر کےلیے جینیکٹس کے شعبے میں اعلی ترین کینیڈین ایوارڈNode ID: 879973
-
مملکت کے سیاحتی پروگراموں میں ریڈ سی ٹورازم کا حصہ 30 فیصدNode ID: 879975
سبق ویب سائٹ کے مطابق گرفتار شدہ خواتین میں سے بعض براہ راست گداگری کر رہی تھیں جبکہ بعض نے بالواسطہ یہ پیشہ اختیار کر رکھا تھا۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کہا ہے کہ ’شہر کی ایک مسجد میں یمنی خاتون کو گرفتار کیا ہے جو نمازیوں کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گداگری کر رہی تھی‘۔
’دوسری خاتون بھی یمنی تارک ہے اور چھوٹی موٹی چیزیں فروخت کرکے لوگوں سے خیرات مانگ رہی تھی‘۔
| شرطة منطقة القصيم تضبط عدداً من المتسولين.
#لاتعطيهم
#معاً_نكافح_التسول pic.twitter.com/1icqii4sQA— الأمن العام (@security_gov) October 7, 2024