Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں گھناﺅنا مذاق کیا گیا، نواز شریف

اسلام آباد ....سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی مدت میں 5 ماہ رہ گئے ہیں۔ ایسے وقت میں تحریکوں کا آخر کیا مقصد ہے۔ منگل کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مخالفین انتخابات کا انتظارکریں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں قوم کے ساتھ گھناﺅنا مذاق کیاگیا۔ صرف 500ووٹ لینے والے کو وزیراعلیٰ بنادیا گیا۔

شیئر: