امسال حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بنگلہ دیش سے پہلا حج قافلہ جدہ پہنچا ہے۔
مزید پڑھیں
-
داخلی عازمین کی رجسٹریشن، 3 لاکھ درخواستیں موصولNode ID: 674781
سبق ویب سائٹ کے مطابق جدہ کے کنگ عبد العزیز ایئر پورٹ عازمین حج کا استقبال کیا گیا ہے۔
ایئرپورٹ انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’عازمین حج کے قافلوں کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے علاوہ تیز ترین خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے‘۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث گزشتہ دو سال سے بیرون ملک سے عازمین حج کی آمد بند رہی ہے۔
فيديو | مراسل #الإخبارية يرصد من #مطار_الملك_عبدالعزيز استقبال أولى رحلات حجاج الخارج pic.twitter.com/zDrG7XKpFw
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) June 5, 2022