اماراتی پٹرولیم سپریم کونسل نے کہا ہے کہ ملک میں تیل کے غیر روایتی نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ نئے ذخائر دو ارب بیرل کے لگ بھگ ہیں ۔
امارات کے خبر رساں ادارے ’انباءالامارات‘ کے مطابق سپریم کونسل نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی صدارت میں منعقدہ آن لائن اجلاس کےدوران توجہ دلائی کہ ابوظبی میں تیل کے روایتی ذخائر میں دو ارب بیرل کا اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
دبئی بین الاقوامی مالیاتی مرکز کا اسرائیلی بینک سے معاہدہNode ID: 519561
-
یکم سے 3 دسمبر تک امارات میں عام تعطیلNode ID: 519686